یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دینے پر غور

Younas Khan

یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دینے پر غور


چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف  سے یونس خان نے  ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بات چیت کی گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ممکنہ نیا کوچ کون؟ نام سامنے آ گیا

یونس خان کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دینے پر غورکیاجارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف محمد حفیظ سے بھی رابطے میں ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ذکاء اشرف سے وہاب ریاض اور سہیل تنویر بھی ملاقات کرچکے ہیں۔


متعلقہ خبریں