پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار

rehman baba express

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار


پشاور سے کراچی جانے والی 48 ڈائون رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے جا ٹکرائی۔

آٹا مزید مہنگا ہوگیا

ٹرالی ٹکرانے سے لوکوموٹیو کو نقصان پہنچا،وزیرآباد سے ریلیف ٹرین جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے۔

ریلیف ٹرین حادثے کا شکار ٹرین کو واپس علی پور چٹھہ لائے گی،ریلوے ذرائع کے مطابق لائن کلیئر ہونے میں 2 سے3گھنٹے کا وقت درکار ہے۔


متعلقہ خبریں