ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں ایڈم زمپا زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

Adam Zampa

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کےایونٹ میں میں ایڈم زمپا زیادہ وکٹیں لینے والے آسٹریلوی بولر بن گئے۔ 

تفصیلات کےمطابق ایڈم زمپا نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں دووکٹیں لیکر یہ سنگ میل عبور کیا ہے، وہ رواں ورلڈکپ میں اب تک 9اننگز میں 22وکٹیں لے چکے ہیں۔

انگلینڈ نے2025 کی چیمپئنزٹرافی کیلئےکوالیفائی کرلیا

انہوں نے سابق سپنرشین وارن اور بریڈہوج کا ایک ورلڈکپ میں زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے،بریڈہوج نے 2007ورلڈکپ میں 21جبکہ شین وارن نے 1999ورلڈکپ میں 20وکٹیں حاصل کی تھیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں