نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا جھکائو کسی سیاسی جماعت کی طرف نہیں ہے۔
بحریہ ٹائون کیس ، نیب نے بشریٰ بی بی ، فرحت شہزادی کو طلب کرلیا
تفصیلات کے مطابق اینے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل کو صاف شفاف اور یقینی بنانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔
انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ، اب کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے،انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد میں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے،ہماری ذمہ داری ہے لوگوں کے مسائل اجاگر کریں۔
جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔