ورلڈکپ 2023 میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

world cup 2023

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ورلڈ کپ 2023 میں چھکوں کا نیار یکارڈ قائم ہو گیا

تفصیلات  کے مطابق بھارت میں جاری ایونٹ میں آسٹریلیا افغانستان میچ تک 487 چھکے لگائے جاچکے ہیں، اس سے قبل آسٹریلیا میں 2015 میں سب سے زیادہ 463 چھکوں کاریکارڈ تھا۔

میکسویل نے کئی ریکارڈ اپنے نام کر لیے

جبکہ 2007 میں ویسٹ انڈیز میں کھیلے گئے ایونٹ میں 373 اور 2019 میں انگلینڈ کےایڈیشن میں 357 چھکے لگائے گئے تھے۔

 


متعلقہ خبریں