پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 622 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

کاروبار کےدوران انڈیکس 54 ہزار357 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، 100 انڈیکس تاریخی بلند پر پہنچ گیا۔

20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 100 روپے مہنگا

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے لیے ایک شاندار دن تھا جس میں کاروبار میں زبردست تیزی رہی۔

100 انڈیکس نے اپنی بلندی کی نئی تاریخ 54 ہزار 312 ریکارڈ کی لیکن کاروبار کا اختتام  124 پوائنٹس کمی سے 53 ہزار 735 پر ہوا۔


متعلقہ خبریں