سانحہ 9 مئی، مزید 29 افراد گرفتار

9 May

سانحہ 9 مئی میں ملوث  مزید 29 افراد کو گرفتار کرکے  انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

ٹائم آؤٹ کا معاملہ ، اینجلو میتھیوز کی پریس کانفرنس کے بعد شکیب الحسن بھی خاموش نہ رہے

تفصیلات کے مطابق عدالت نے 29 افراد کو شناخت پریڈ پر 14 دن کیلئے جیل بھیج دیا ہے۔

پولیس کا موقف  ہے جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جا رہا ہے،ملزمان کی جناح ہائوس موجودگی پائی گئی ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے واٹس ایپ سروس متعارف کرادی

پولیس نے استدعا کی ملزمان کی شناخت پریڈ کی استدعا منظور کی جائے،انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس کی شناخت پریڈ کی استدعا منظور کرلی


متعلقہ خبریں