کراچی میں نگلیریاایک اور جان نگل گیا


شہر قائد میں نگلیریاایک اور جان نگل گیا،متاثرہ مریض کویکم نومبرکواسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ 

محکمہ صحت سندھ کے مطابق جاں بحق شخص 3دن بخار اور سردرد میں مبتلا رہا،رواں سال نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد11 ہوگئی۔

جلد کے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار

گزشتہ ماہ اکتوبر میں نارتھ کراچی میں بائیس سالہ طالب علم محمد ارسل بیگ نگلیریا سے جاں بحق ہوگیاتھا۔

محمد ارسل کو 27 اکتوبر کو نجی اسپتال میں لایا گیا تھا، پی سی آر ٹیسٹ میں نگلیریا پازیٹو آیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں