ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 985 روپے ہو گئی ہے۔ سونے کی قیمت