سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ November 4, 2023 ویب ڈیسک ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 200 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 985 روپے ہو گئی ہے۔ ٹیگز :سونے کی قیمت متعلقہ خبریں حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع ملک میں مہنگائی 70 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی،عطاتارڑ ملک ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان