پی ٹی آئی اسلام آباد کے اقلیتی ونگ کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے اقلیتی ونگ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پرتگال کے جنرل سیکرٹری سرفراز فرانسیسں اور ممبر نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس چوہدری منظور کی قیادت میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے ملاقات کی ہے ۔

پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

اس موقع پر پی ٹی آئی اقلیتی ونگ کے رہنماؤں بشارت غوری، خالد ٹھکیدار، آصف مسیح اور ڈاکٹر اعجاز قیصر نے ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کے اقلیتی ونگ کو نون لیگ میں میں شامل ہونے پر مبارکباد دیں اور ان کا خیر مقدم کیا۔

 


متعلقہ خبریں