سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 32 پیسے اضافہ

saudi riyal

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم، دینا ر کا ریٹ آج کیا رہا؟


سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں دوران کاروبار اضافہ ہو گیا ہے۔

پاکستانی روپے کی قدر میں سعودی ریال کے مقابلے میں 32 پیسے اضافہ ہوا ہے، دوران کاروبار سعودی ریال کی قیمت 74.40 روپے ہو گئی ہے۔

انٹر بینک اور کرنسی ایکسچینج کے ریٹ مختلف ہیں، گزشتہ روز سعودی ریال 74.72 روپے پر بند ہوا تھا، پاکستان میں ڈالر کی قدر میں بھی آج نمایاں کمی ہوئی ہے، دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 2 روپے 29پیسے کمی ہوئی ہے۔


متعلقہ خبریں