شیخوپورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 5 ڈاکو ہلاک


شیخوپورہ: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے سرگودھا روڈ بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 5 ڈاکو مارے گئے۔

ڈی پی او کے مطابق پولیس ملزمان کو ریکوری کے لیے لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج

پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔ حملہ آور ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس نے فوری سرچ آپریشن شروع کر دیا۔


متعلقہ خبریں