سعودی شہزادی انتقال کرگئیں

سعودی عرب

سعودی عرب غیرملکی گھریلو ملازمین کیلئے نئے قوانین متعارف


سعودی شہزادی عبطا بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کا انتقال ہوگیا ۔

سعودی عرب کے ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی عبطا بنت سعود کا انتقال اتوار کے روز ہوا۔

گجرات: نیکیاں فروخت کر نیوالا گر فتار ، رسید بک اور نقدی بر آمد

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی گئی۔

شہزادی کے انتقال پر سعودی عرب میں مختلف شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہی خاندان سے تعزیت کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں