ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246روپے 15پیسے مہنگا

lpg

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا، اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ۔


متعلقہ خبریں