برائلر چکن 8 روپے مزید سستا ہو گیا

chicken, poultry

برائلر گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد 8روپےفی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپےکی کمی کے بعد519روپے ہوگئی ہے۔

برائلر چکن 10 روپے سستا ہو گیا

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کی کمی کے بعد 346روپے فی کلو پر آگئی ہے ۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے290روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں