آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کیش پرائز کا اعلان کر دیا

cricket world cup

ورلڈ کپ 2023 دونوں سیمی فائنل بارش کی نذر ہوئے تو کون سی 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟پتہ چل گیا


آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کیش پرائز کا اعلان کر دیا۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر ایک کروڑ ڈالر کیش انعام دے گا۔

ورلڈ کپ فاتح ٹیم کو 40لاکھ امریکی ڈالر،رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے۔

ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش، 8 افراد عبوری طور پر معطل

سیمی فائنل ہارنے والی ایک ٹیم کو 8 لاکھ ڈالر ملیں گے،گروپ میچ سے باہر ہونے والی ٹیموں کو ایک ایک لاکھ ڈالر ملے گا۔

گروپ میں ہر میچ جیتنے والی ٹیم کو 40 ہزار ڈالر ملیں گے۔


متعلقہ خبریں