راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل

raja riaz

راجہ ریاض نے نئی پارٹی جوائن کرلی


سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی۔

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، روپیہ مستحکم

راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارکیا۔ملاقات میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑ ،عطاءاللہ تارڑ اور ملک احمد موجود تھے.

اس موقع پرسابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ راجہ ریاض کی شمولیت سے پارٹی کو بڑی تقویت ملے گی۔

گاڑی کی ڈگی سے 2 لاکھ ڈالر نقد برآمد

واضح رہے کہ راجہ ریاض اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریکِ انصاف میں بھی رہ چکے ہیں ۔


متعلقہ خبریں