سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے، جلیل عباس جیلانی

jalil abbas Gilani

سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزا معطل کرنے کی خبریں،حقیقت سامنے آگئی


نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جلد پاکستان آئیں گے۔ 

پریس کانفرنس کے دوران  نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔

نگران حکومت اپنی مدت سے ایک منٹ بھی زائد کام نہیں کرے گی، جلیل عباس جیلانی

انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کے اقدامات سے حالات میں بہتری آئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں