امریکا نے 6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی منتقلی ، قیدیوں کے تبادلے پر پابندیاں ختم کر دیں


امریکا نے 6 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی فنڈز کی منتقلی پر پابندیاں ختم کر دیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی دستاویز میں تصدیق کی گئی ہے کہ منجمد ایرانی فنڈز جنوبی کوریا سے قطر منتقل کیے جائیں گے۔

برطانیہ نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں

اس کے علاوہ امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ہونے پر بھی پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ معاہدے کے تحت 5 امریکی اور 5 ایرانی قیدیوں کا تبادلہ کیا جائے گا۔

امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے قومی سلامتی کے مفاد میں ہے۔


متعلقہ خبریں