کاروباری افراد کو با آسانی ویزہ فراہمی ممکن بنائی جائےگی، انوار الحق کاکڑ

anwar ul haq kakar

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ آج ایپکس کمیٹی میں اہم فیصلے لئے گئے ہیں۔

سونے کی فی تولہ قمیت میں مزید 500 روپے کی کمی

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم پر نئی ویزہ پالیسی پر غور کیا گیا ہے۔

اجلاس میں نئی ویزہ رجیم کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کئے گئے ،بڑے اداروں میں کام کرنے والے کو بھی ویزہ رجیم کی سہولیات میسر ہوں گی۔

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد کمی

پاکستان معیشت اور کاروبار کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے ،کاروباری حضرات اور ان سے منسلک لوگوں کو ویزا میں آسانیاں میسر ہوں گی۔کاروباری افراد کو با آسانی ویزہ فراہمی ممکن بنائی جائےگی۔


متعلقہ خبریں