ڈالر کی اڑان تھم گئی ، روپے کی قدر میں بہتری


کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر کی اڑان تھم  گئی۔ 

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 63 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 294 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر مزید مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں 303.50 ، انٹر بینک میں 294.50 روپے کا ہو گیا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 48 ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں