چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی جے آئی ٹی کے سامنے پیش

Bushra BiBi

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے ہمراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گئیں۔ 

بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے تحفہ دی گئی گھڑی کی فروخت کی مبینہ جعلی رسید بنانے کے مقدمہ میں جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم کے روبرو پیش ہو کر اپنا جواب قلم بند کروائیں گی۔

پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے لاعلمی کا اظہار

جے آئی ٹی نے مقدمات نمبر 422/23 میں بشریٰ بی بی سے تحقیقات کیلئے سوالات کے کے سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کی نگران وزیراعظم سے ملاقات

اس سے قبل بشری بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اٹک جیل میں ملاقات کی ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی سابق وزیراعظم سے ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی ہے۔


متعلقہ خبریں