کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے تک پہنچ گئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 91 ہزار 101 روپے ہوگئی۔