فلم ٹائٹینک میں اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا پہنا ہوا کوٹ نیلام کرنے کا فیصلہ


مشہور ہالی ووڈ فلم ٹائٹینک میں اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا پہنا ہوا کوٹ نیلام کیا جائے گا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ کوٹ پر اب بھی پانی کے داغ موجود ہیں جو فلم بندی کے دوران لگے تھے۔

ہالی ووڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے کہا تھینک یو پاکستان

رپورٹس کے مطابق اداکارہ کے اس کوٹ کی قیمت 1 لاکھ ڈالرز سے شروع ہونے کی اُمید ہے۔ کوٹ کو نیلام کرنے والے شخص کے مطابق 5 افراد نے پہلے ہی پیشکش کر دی ہے جس میں سب سے زیادہ 34 ہزار ڈالرز کی پیشکش سامنے آئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں