پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے لاعلمی کا اظہار

فرخ حبیب

فرخ حبیب نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا


تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری سے لاعلمی کا اظہارکردیا۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پولیس زمان پارک سے جو چیزیں لے کر گئی اس میں ڈائری شامل نہیں۔

سابق آئی جی خیبر پختونخواکے بھائی اغواکے بعدقتل

قانونی ٹیم نے بھی ڈائری سے متعلق رپورٹ نہیں دی،چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ سیاست میں متحرک نہیں تھیں۔

مسلسل کردار کشی اور مضحکہ خیز من گھڑت پروپیگنڈاافسوسناک ہے۔


متعلقہ خبریں