اٹلی ، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں

Boat

اٹلی ، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،41 افراد ہلاک 4 کو بچا لیا گیا۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے لامپیڈوسا جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی سمندری لہر کی زد میں آکر ڈوب گئی جس کے باعث 41 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ واقعے میں 4 افراد کو بچا لیا گیا۔

فلپائن، مسافر کشتی ڈوب گئی،94 مسافر لاپتہ ہو گئے

رپورٹ کے مطابق بچ جانے والوں نے بتایا کہ کشتی پر تین بچوں سمیت 45 افراد سوار تھے، کشتی جمعرات کی صبح تیونس سےاٹلی جارہی تھی تاہم کچھ گھنٹوں مسافت کے بعد ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب گئی تھی۔

 


متعلقہ خبریں