آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا گیا

rlng

مہنگائی کے مارے عوام کو ایک اور جھٹکا اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا


اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کا اعلان کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئی ناردرن کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 0.16 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو جبکہ سوئی سدرن کے لئے آر ایل این جی کی قیمت میں 0.17 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔

مریم نواز نے آئندہ انتخابات کی تیاریوں میں پارٹی سلوگن والی اشیا استعمال کرنے کی ہدایت کردی

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کے لئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 12.48 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے ۔

بلوچستان اور سندھ کے صارفین کے لئےایل این جی کی نئی قیمت 12.96ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم

آر ایل این جی کی قیمت رواں ماہ کے لئے مقرر کی گئی ہے، اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں