چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔
الیکشن کمشین کے ذرائع نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔
الیکشن کمیشن کا نگران وزیر شاہد خان خٹک کو ہٹانے کا حکم
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مکمل طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔