بنوں کے علاقے پیران میں جائیداد کے تنازع پر چچا نے اپنے 2 بھتیجوں اور بھابی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے 2 خواتین سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لڑکے نے لڑکی کو موٹرسائیکل سے اتار کر گولی مار کر قتل کردیا
پولیس نےجائے وقوعہ سے شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کر دی ۔