پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ 7 اگست تک جاری رہے گا، پی ڈی ایم اے

Rain

پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ پنجاب میں بارشوں کا سلسلہ 7 اگست تک جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ  پنجاب کے مختلف اضلاع میں 7 اگست تک مون سون بارشیں ہوں گی۔

رانگ وے موٹر سائیکل چلانے والے پر 2 ہزار جرمانہ، سندھ اسمبلی میں ترمیمی بل منظور

تمام بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے ۔

پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا ہے کہ صوبے کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال تاحال برقرار ہے۔


متعلقہ خبریں