القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

pervaiz Khattak

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کے معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ شہزاد اکبر نے کابینہ کو دھوکے میں رکھا۔ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں ہم سے غلطی ہوئی۔

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کرنے کی خبروں کی تردید

ہمیں بتایا گیا تھا کہ منی لانڈرنگ کا پیسہ لندن میں پکڑا گیا جو قومی خزانے میں جمع ہوگا،پرویز خٹک نے کہا کہ توشہ خانے کے تحائف بیچنا قابل شرم عمل تھا۔


متعلقہ خبریں