نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگار افراد کو خوشخبری سنا دی گئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

بے شمار سرکاری نوکریاں بیروزگاروں کو خوشخبری سنا دی گئی


پنجاب پولیس کے آئی ٹی کیڈر میں بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 1200 پولیس سٹیشن اسسٹنٹس اور150سنئیر پولیس سٹیشن اسٹنٹس بھرتی کئے جائیں گے۔

خیبر پختونخوا: 411 سرکاری نوکریاں، تحریری ٹیسٹ میں ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کی شرکت

رواں ہفتے بھرتیوں کے حوالے سے اشتہار جاری کردیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں