نگران پنجاب کابینہ ،7 یا اس سے اوپر سیٹوں والی گاڑیوں پر فی سیٹ بھاری ٹوکن ٹیکس چارج کرنے کی منظوری

7 seater cars

7 یا اس سے اوپر سیٹوں والی گاڑیوں پر فی سیٹ بھاری ٹوکن ٹیکس چارج کرنے کی منظوری


پنجاب کی نگران کابینہ نے 7 یا اس سے اوپر سیٹوں والی گاڑیوں پر 2500 روپے فی سیٹ کے حساب سے ٹوکن ٹیکس چارج کرنے کی منظوری دیدی۔

استثنیٰ ختم ، پوش علاقوں میں 5 مرلہ گھروں پر بھی ٹیکس لگانے کی منظوری

میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران پنجاب کابینہ نے 1500 سے 2000 سی سی تک کی گاڑیوں کی رجسٹریشن کو 3 فیصد سے کم کرکے 2 فیصد کرنے کی منظوری دیدی۔

الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس اور ٹوکن ٹیکس میں 95 فیصد استثنیٰ کو  2025 تک توسیع کی بھی منظوری دیدی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں