ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گراد ی

پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عرفان خان نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی۔

ذرائع کے مطابق صدر ن لیگ لاہور سیف الملوک کھوکھر نے عرفان خان کو پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا، اس موقع پر عابد بارا،یاسربارا اور رائو صداقت سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔

خیبرپختونخوا سے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے

رہنما ن لیگ سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ انتشار اور نفرت کو پروان چڑھاتی رہی، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پارٹی آئندہ عام انتخابات میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔

 


متعلقہ خبریں