بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں دیر بالا پہنچ گئی

facebook love comes True

سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں تبدیل، بھارتی لڑکی پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنا پیار پانے کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ 

ذرائع کے مطابق بھارتی 35 سالہ انجو اور پاکستانی  29 نوجوان نصراللہ کی فیس پر دوستی ہوئی جو وقت کیساتھ محبت میں بدل گئی ، لڑکی اپنی محبت کو پانے کیلئے سرحد پار کر کے پاکستان کے علاقے دیر بالا پہنچ گئی۔

ن لیگ نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گراد ی

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نصر اللہ اور انجو کی دوستی کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے، بھارتی لڑکی نے کہا ہے کہ وہ اب نصر اللہ کے بغیر جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتیں۔

 


متعلقہ خبریں