پاکستانی نوجوان سے فیس بک پر دوستی ، بھارتی خاتون دیر بالا پہنچ گئی


پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی خاتون خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق بھارت کی 35 سالہ انجو کی 29 سالہ نصراللہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی جو وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں بدل گئی ، لڑکی اپنی محبت کو پانے کیلئے سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔ انجو کا کہنا ہے کہ اب وہ دیر کے نصراللہ کے بغیر نہیں رہ سکتی۔

بھارتی لڑکی نے خود سے ہی شادی کر لی

دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ انجو کی نصراللہ کیساتھ  دوستی کی تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں