190 ملین پائونڈز سکینڈل ، چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب میں طلب

نیب

شکایات پر فوری کارروائی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری


 چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈز  کے سکینڈل میں کل 13 جولائی کو نیب راولپنڈی میں طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے ، نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل دوپہر 2 بجے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف کو ملکی اور غیرملکی جائیداد کی تفصیل اور 190 ملین پاؤنڈز کیس کا مکمل ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں