بی آر ٹی پشاور میں کرپشن کا کیس دوبارہ کھولنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق خیبرپختونخواکابینہ نے ماضی میں بندکیےجانےوالےکرپشن کیس کودوبارہ کھولنےکافیصلہ کیا ہے۔
بی آر ٹی کی بسیں چلانے والی کمپنی حکومت کی نادہندہ نکلی، کرایہ بھی ادا نہیں کیا
نیب اورایف آئی اےکوماضی میں پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات سےروک دیاگیاتھا
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے محکمہ قانون کو خط لکھ دیا۔
پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔