مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا

مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا

اسلام آباد:  مچھلی ، ٹائلز ، کھیلوں کا سامان اور لنڈے کا سامان سستا ہو گا، یہ تجویز فنانس بل میں پیش کی گئی ہے۔

بیٹے کی پیدائش پر 2 ہزار ، بیٹی پر 2500 روپے ملیں گے

فنانس بل کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے آئی ٹی کا سامان سستا کرنےکی تجویز دی گئی ہے جب کہ درآمدی شیشے کا سامان مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔

حکومت کی جانب سے تیار کیے جانے والے فنانس بل کے تحت دھاگہ، مانیٹرز، پروجیکٹرز، فلیٹ پینل ، اسٹیل راڈ اورسلیکون اسٹیل شیٹ بھی سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

کوکنگ آئل اور خوردنی تیل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

فنانس بل کے مطابق ایل ای ڈی کے فروغ کیلئے پرانے بلب پر 20 فیصد ریگولیڑی ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں