پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں اختلافات سامنے آ گئے


مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر میں اختلافات سامنے آ گئے۔ پارٹی صدر وزیر اعظم کے خلاف بول پڑے۔

صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر تنویر الیاس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چوہدری انوار الحق نے عمران خان کو دھوکا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چوہدری انوار الحق ہمارے نامزد امیدوار نہیں تھے بلکہ چوہدری انوار الحق یہ تاثر دیتے رہے کہ میں پارٹی بچانا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام کا اعلان ہو گیا

تنویر الیاس نے کہا کہ چوہدری انوار الحق نے حزب اختلاف کو بھی کہا تھا کہ فارورڈ بلاک لارہا ہوں۔


متعلقہ خبریں