سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کی شاہ خرچیاں ، وزیراعظم سیکرٹریٹ سے 5 گنا زیادہ خرچ کر ڈالا


سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی شاہ خرچیاں، وزیراعظم سیکرٹیریٹ سے 5 گنا زیادہ خرچ کر ڈالا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی کے 4 ارکان اسمبلی باغی ہوگئے

ہم نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سیکرٹریٹ کے لیے75کروڑ روپے کا اضافی بجٹ نکالا۔جب کہ اس کے لیے منظور شدہ بجٹ 19کروڑ 99 لاکھ روپے تھا،

سیکرٹ سروسز فنڈ کی مد میں 60کروڑ50 لاکھ اضافی نکالے گیے ،جب کہ اصل بجٹ صرف 2 کروڑ روپے مختص تھا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا گیا

معاملے پر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر نے نوٹس لے لیا اور محکمہ خزانہ سے رپورٹ بھی طلب کرلی۔


متعلقہ خبریں