گورنر نے دستخط کر دیئے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل January 18, 2023 ویب ڈیسک پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔ گورنرحاجی غلام علی نے وزیراعلی کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردئیے ہیں، جس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔ نگران وزیراعلی کےتقررتک محمود خان وزیراعلی کےطورپرکام کرتے رہیں گے۔ ٹیگز :خیبرپختونخوا اسمبلیمحمود خان متعلقہ خبریں کراچی: گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان سپریم کورٹ ، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل شیر افضل مروت کی چھٹی ، چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی منظوری