سردیوں کی تعطیلات میں توسیع


 اسلام آباد  کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی محکمہ تعلیم  نے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں  میں  سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کردیا۔

مراسلے کے مطابق  وفاقی دارالحکومت کے سرکاری  پرائیوٹ تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع کردی گئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق چھٹیوں میں توسیع شدید سردی کے باعث کی گئی ہے۔

 


متعلقہ خبریں