ایک تعیناتی نےملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے، شیخ رشید


سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک تعیناتی نےملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے، نواز شریف اورآصف زرداری کی خواہش ردی کی ٹوکری میں جائےگی۔

شیخ رشید نے اپنے آفیشل آکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پوری امید ہےفیصلہ میرٹ پرہوگا، ملک میں آنےاور جانے کے لیے بھی ڈیل کی جاتی ہے۔

انہوں نے لکھا کہ وزیراعظم کےدفتر کی سیکریسی محفوظ نہیں توڈی چوک کیسے محفوظ ہوگا؟ نوازشریف ڈیل کےمنتظر ہیں شہبازشریف ڈھیل ہی ڈھیل ہے۔


متعلقہ خبریں