کراچی: موبائل فون سروس مختلف علاقوں میں متاثر

mobile service mobile

13 اضلاع حساس قرار موبائل فون سروس بند رہے گی


کراچی میں موبائل فون سروس مختلف علاقوں میں متاثر ہے، پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 ربیع الاول کی تیاریوں کے سلسلے میں سروس بند ہے۔ 

ترجمان کے مطابق موبائل سروس کی بندش حکومت کی درخواست پر کی گئی، کراچی کے کچھ علاقوں میں آج اور کل کیلئے موبائل سروس بند کی، بارہ ربیع الاول کی تیاریوں اور سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے سروس بند کی گئی۔


متعلقہ خبریں