ہانگ کانگ نے ایشیا کر کٹ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا


ہانگ کانگ نے  کرکٹ ٹورنامنٹ ایشیا  کپ  میں جگہ بنالی۔

ہانگ کانگ نےکوالیفائر کے تینوں میچز جیت کر  پہلی پوزیشن حاصل  کی اور ٹارنامنٹ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

ہانگ کانگ نے کوالیفائر کے آخری میچ میں یو اے ای کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ  کپ: پاک بھارت ٹاکرے کی اضافی ٹکٹیں بھی چندگھنٹوں میں فروخت

ہانگ کانگ کی ٹیم ایشیا کپ کے گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ شامل ہوگی۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں