اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ گرفتار


اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان کے مطابق حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتار کیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ آج اینٹی کرپشن جامشورو میں اپنا بیان درج کروانے گئے تھے، جہاں ان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں