وزیراعلیٰ کے انتخاب سے قبل آئی جی پنجاب کی حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست


لاہور: وزیر اعلی کے الیکشن سے قبل آئی جی پنجاب کی حمزہ شہباز سے وفاق میں تبادلے کی درخواست، حمزہ شہباز نے آئی جی پنجاب رائو سردار کو وفاق میں ٹرانسفر کی حامی بھر لی۔

رائو سردار علی خان کو وفاق میں ٹرانسفر کے بعد ڈی جی آئی بی لگائے جانے کا امکان بھی ہے، نئے آئی جی پنجاب کیلئے اے ڈی خواجہ کا نام سامنے آگیا ہے۔

نئے آئی جی پنجاب کیلئے فیصل شاہکار اور انعام غنی کا نام بھی سامنے آیا ہے،  نئے آئی جی کی تعیناتی آج ہی متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں