شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا،14 گھنٹے تک بجلی بند


ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 238 میگاواٹ تک پہنچ گیا.

ذرائع کے مطابق بجلی کی کل پیداوار 20 ہزار762 میگاواٹ ہے، جبکہ بجلی کی کل طلب 27 ہزار میگاواٹ ہو گئی ہے، ملک بھر میں 14 گھنٹے تک لوڈیشڈنگ کی جارہی ہے۔

شہری علاقوں میں 10 گھنٹے جبکہ ہائی لاسز کے علاقوں میں 14 گھنٹے تک بجلی بند کی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں